January 21, 2026 9:59 AM

views 2

BJP کے صدر نتن نبین نے کیرالہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے ونود تاؤڑے کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ شوبھا کرند لاجے کو ساتھی انچارج مقرر کیا ہے۔

BJP کے صدر نتن نبین نے کیرالہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے ونود تاؤڑے کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ شوبھا کرند لاجے کو ساتھی انچارج مقرر کیا ہے۔ جناب نبین نے تلنگانہ میں ہونے والے میونسپل اور کارپوریشن انتخابات کیلئے آشیش Shelar کو پارٹی کا چناؤ امور کا انچارج، جبکہ اشوک پرنامی اور ریکھا شرما کو ساتھی انچارج بھی مقرر کیا ہے۔×