April 3, 2025 9:46 AM April 3, 2025 9:46 AM

views 9

میانما کی حکمراں فوج نے خانہ جنگی سے متاثرہ ملک میں آئے زلزلے کے بعد راحت کارروائیاں انجام دینے کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔

میانما کی حکمراں فوج نے خانہ جنگی سے متاثرہ ملک میں آئے زلزلے کے بعد راحت کارروائیاں انجام دینے کے لیے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ فوجی رہنماؤں نے کل دیر رات قومی ٹیلی ویژن پر اپنے خطاب میں یہ حیران کُن اعلان کیا۔ اِس کے مطابق زلزلے سے متاثرہ عوام کے تئیں ہمدردی کے اظہار کے طور پر 22 اپریل تک لڑائی رُکی رہے گی۔ یہ اعلان، یکطرفہ عارضی جنگ بندیوں کے بعد کیا گیا ہے۔ فوج نے انتباہ دیا ہے کہ یہ گروہ، دوبارہ منظم ہونے اور ریاست پر حملوں سے باز رہیں، ورنہ ضروری کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہ...