March 24, 2025 10:15 AM
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی کی روک تھام اور اِس کے علاج“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ٹی بی کی روک تھام اور اِس کے علاج“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ...