September 8, 2025 9:38 AM
52
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”آنکھوں کے عطیے کے بارے میں غلط تصورات کو دور کرنے“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”آنکھوں کے عطیے کے بارے میں غلط تصورات کو دور کرنے“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، ایمز کے ڈاکٹر آر پی مرکز کی پروفیسر اور نیشنل Eye بینک کی چیئر پرسن ڈاکٹر نمرتا شرما، نیز نیشنل Eye بینک کے انچارج اور بھارت کی Eye بینک ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر راجیش سنہا کے ساتھ کیا جائے گا۔ پروگرام کے دوران سامعین اِس موضوع پر اپنے سوالات اِن ٹیلی ف...