December 3, 2025 9:39 AM December 3, 2025 9:39 AM
2
معذور افراد کے بین الاقوامی دن کے موقعے پر ہم اپنی پوڈکاسٹ سیریز ’داستان کے پیچھے کارفرما فرد‘ کے حصے کے طور پر، Chhonzin Angmo کے ساتھ ایک گفتگو نشر کریں گے، جو دنیا میں، بینائی سے محروم پہلی ایسی خاتون ہیں، جنہوں نے ایورسیٹ کی چوٹی سَر کی ہے۔
معذور افراد کے بین الاقوامی دن کے موقعے پر ہم اپنی پوڈکاسٹ سیریز ’داستان کے پیچھے کارفرما فرد‘ کے حصے کے طور پر، Chhonzin Angmo کے ساتھ ایک گفتگو نشر کریں گے، جو دنیا میں، بینائی سے محروم پہلی ایسی خاتون ہیں، جنہوں نے ایورسیٹ کی چوٹی سَر کی ہے۔ یہ پورا پوڈکاسٹ آپ آکاشوانی کے ایف ایم گولڈ چینل پر آج صبح 9 بجکر 10 منٹ سے سن سکیں گے۔ یہ پوڈکاسٹ آج شام ساڑھے پانچ بجے سے بھی سنا جا سکے گا۔×