August 4, 2025 9:26 AM August 4, 2025 9:26 AM

views 23

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”سائبر گھوٹالوں سے محفوظ رہنے کے طریقوں“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”سائبر گھوٹالوں سے محفوظ رہنے کے طریقوں“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، سائبر کرائم گروگرام کے ACP پریانشو دیوان اور سائبر سکیورٹی کے ماہر پوَن دُگّل کے ساتھ کیا جائے گا۔ پروگرام کے دوران سامعین اِس موضوع پر اپنے سوالات  اِن ٹیلی فون نمبرس پر پوچھ سکتے ہیں۔ صفر ایک ایک - دو تین، چار دو - ایک صفر، پانچ صفر اور       صفر ایک ایک - دو تین، تین ایک، ...