December 1, 2025 9:45 AM December 1, 2025 9:45 AM

views 5

Teslaکے CEO ایلن مسک نے یہ کہتے ہوئے H-1B ویزا پروگرام کا دفاع کیا ہے، کہ امریکی معیشت کو بھارتی امیگرینٹس کی مہارتوں سے بہت فائدہ ہوا ہے۔

Tesla کے CEO ایلن مسک نے یہ کہتے ہوئے H-1B ویزا پروگرام کا دفاع کیا ہے کہ امریکی معیشت کو بھارتی امیگرینٹس کی صلاحیتوں سے بہت فائدہ ہوا ہے۔ انھوں نے Zerodha کے شریک بانی Nikhil Kamath کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران یہ تبصرہ کیا۔ مسک نے کہا کہ امریکہ کو بھارت کے اعلیٰ صلاحیت کے حامل ورکروں کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔ انھوں نے کچھ آؤٹ سورسنگ فرموں کے ذریعے ویزا نظام کے غلط استعمال کا بھی ذکر کیا۔ مسک نے کہا کہ باصلاحیت لوگوں کی ہمیشہ کمی رہی ہے لہٰذا کمپنیوں کو خصوصی عہدوں کو پُر کرنا مشکل ہوتا ہے۔x