February 27, 2025 9:42 AM
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال آج ممبئی میں ایک اعلیٰ سطحی صنعتی مشاورتی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال آج ممبئی میں ایک اعلیٰ سطحی صنعتی مشاورتی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس میٹنگ میں صنعتی رہنماء، حکومتی عہدیداران اور متعلقہ فریق، مرکزی بجٹ 2025 میں بحری شعبے سے متعلق کیے گئے اہم اعلانات اور بھارت کی بحری ترقی پ...