December 19, 2024 10:43 AM
22
ممبئی کے ساحل پر کل ایک کشتی کے حادثہ میں تین دفاعی اہلکار سمیت کم سے کم 13 افراد نے اپنی جان گنواں دی۔
ممبئی کے ساحل پر کل ایک کشتی کے حادثہ میں تین دفاعی اہلکار سمیت کم سے کم 13 افراد نے اپنی جان گنواں دی۔ حادثہ پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے مرنے والوں کے لواحقین کے لیے دو۔دو لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔ x مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Prarthana بھارتی بحریہ کے مطابق بحریہ کا ایک جہاز انجن کی آزمائش سے گزر رہا تھا، جو شام چار بجے کے قریب ممبئی کے Karanja کے نزدیک مسافروں کی Ferry سے ٹکرا گیا۔ فیری مسافروں کو گیٹ وے آف انڈیا سے Elephanta...