October 21, 2025 10:33 AM October 21, 2025 10:33 AM

views 60

اسٹاک ایکسچینجز NSE اور BSE آج مہورت کاروبار کا اہتمام کریں گے۔

  اسٹاک ایکسچینجز NSE اور BSE دیوالی کے تہوار کے موقع پر آج ایک خصوصی مہورت کاروباری سیشن کا اہتمام کریں گے۔ اِس علامتی کاروباری سیشن کا اہتمام آج دن میں ایک بجکر 45 منٹ سے دو بجکر 45 منٹ تک کیا جائے گا۔ مہورت کاروباری سیشن ہندوؤں کے نئے مالی سال وِکرم Samvat-2082 کے آغاز کی بھی علامت ہے، جو دیوالی سے شروع ہوتا ہے۔ کَل سَموت-2081 کے آخری دن NSE کا نفٹی اور BSE کا سنسیکس پچھلے سال کے مقابلے بلند ترین سطح پر بند ہوئے۔ ایسا تصور کیا جاتا ہے کہ مہورت یا مبارک وقت کے دوران کاروبار کرنے سے خوشحالی اور...