January 12, 2025 10:00 AM
23
مدھیہ پردیش میں, آج سے سوامی وویکانند یُوا شکتی مشن کی شروعات کی جا رہی ہے۔
مدھیہ پردیش میں, آج سے سوامی وویکانند یُوا شکتی مشن کی شروعات کی جا رہی ہے۔ اِس مشن کا مقصد نوجوانوں کے ہُنر، علم اور اُن کی ہمہ جہت ترقی کو فروغ دینا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Sanjeev Sharma سوامی وویکانند یُوا شکتی مشن کا مقصد سنواد، سامرتھ، سمردھی یعنی بات چیت، طاقت اور خوشحالی ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا کہ یہ مشن وزیر اعظم مودی کے ’گیان پر دھیان‘ منتر اور مدھیہ پردیش کے نوجوانوں سے متعلق پالیسی کو دھیان میں رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ سوامی وویکانند ی...