January 1, 2026 9:45 AM January 1, 2026 9:45 AM
2
مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے Bhagirathpua علاقے میں آلودہ پانی پینے کے بعد، بیمار ہونے والے لوگوں کی خیریت معلوم کی اور اِس سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لیا۔
مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے Bhagirathpura علاقے میں آلودہ پانی پینے کے بعد، بیمار ہونے والے لوگوں کی خیریت معلوم کی اور اِس سلسلے میں صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ نے کَل شام کئی اسپتالوں کا دورہ بھی کیا اور متاثرہ مریضوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کوئی لاپرواہی برداشت نہیں کرے گی اور مستقبل میں اِس طرح کے واقعات کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ اندور ضلعے کے Bhagirathpura علاقے میں آلودہ پانی پینے کی وجہ سے لوگوں کے بیمار ہونے کے واقع سے متعلق ...