May 26, 2025 11:39 AM

views 21

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مدھیہ پردیش کا ایک روزہ دورہ کریں گے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ آج مدھیہ پردیش کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ جناب دھنکھڑ نرسنگھ پور میں 3 روزہ کرشی اُدیوگ سماگم 2025 کا افتتاح کریں گے۔ اِس کِرشی ادیوگ سماگم میں گورنر منگو بھائی پٹیل، وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، ریاستی حکومت کے کئی وزراء اور کسان تنظیموں کے حکام بھی موجود ہوں گے۔ یہ سماگم 28 مئی تک چلے گا۔ کِرشی ادیوگ سماگم کا مقصد پروسیسنگ اور ویلیو ایڈیشن کے ساتھ ریاست کی معیشت پر مبنی زراعت کو منسلک کرتے ہوئے سرمایہ کاری، اختراع اور نوکریوں کے نئے راستے کھولنا ہے۔ سماگم کے مقام پر...