March 28, 2025 9:44 AM

views 21

مدھیہ پردیش حکومت ریاست کے فطری، روحانی اور ثقافتی ورثے کو اُتر پردیش میں بڑے مذہبی مقامات سے جوڑنے کے اقدامات پر کام کر رہی ہے۔

مدھیہ پردیش حکومت ریاست کے فطری، روحانی اور ثقافتی ورثے کو اُتر پردیش میں بڑے مذہبی مقامات سے جوڑنے کے اقدامات پر کام کر رہی ہے۔ مدھیہ پردیش کا سیاحت سے متعلق بورڈ گنگا نرمدا سیاحتی راہداری کے فروغ پر توجہ مرکوز کر رہا ہے۔ جس کا مقصد مدھیہ پردیش اور اُتر پردیش کے درمیان سیاحتی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                              V/C Sanjeev Sharma سیاحت، ثقافتی اور مذہبی ٹرٹس کے پرنسپل سیکریٹری شیو شیکھر شکلا نے بتایا ہے کہ گنگا نرمدا سیاحتی راہداری پریاگ راج، وارانسی، ا...