March 10, 2025 10:20 AM
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو آج ایک شیر اور شیرنی کو، پناہ گاہ میں چھوڑ کر ریاست کی، شیروں کی نویں پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے۔
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ موہن یادو آج ایک شیر اور شیرنی کو، پناہ گاہ میں چھوڑ کر ریاست کی، شیروں کی نویں پناہ گاہ کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعلیٰ اِس پارک میں پتھر کی، 13 کلو میٹر طویل ایک حفاظتی دیوار کا افتتاح کریں گے۔ ایک رپورٹ V/C - Sanjeev Sharma- Tiger وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے، وز...