January 11, 2025 10:33 AM

views 31

مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP)، بھارتی آئین کے 75 سال پورا ہونے کے موقع پر، آج سے سمودھان گورو ابھیان (فخرِ آئین مہم) کا آغاز کرے گی۔

مدھیہ پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی (BJP)، بھارتی آئین کے 75 سال پورا ہونے کے موقع پر، آج سے سمودھان گورو ابھیان (فخرِ آئین مہم) کا آغاز کرے گی۔ اِس پہل کے ذریعے بھارتی آئین کی اقدار اور اصولوں کو فروغ دیا جائے گا اور بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ ایک رپورٹ V/C Sanjeev Sharma بی جے پی کا سمودھان گورو ابھیان آج سے 25 جنوری تک چلے گا۔ اِس مہم کے تحت پسماندہ ذاتوں، دانشوروں، خواتین اور نوجوانوں سے رابطہ بناتے ہوئے انھیں آئین کی کاپیاں تقسیم کی جائیں گی۔ اِس کے علاوہ ع...