December 21, 2024 10:14 AM

views 22

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلعے میں، پردھان منتری  جَن جاتی آدی واسی نیائے مہا ابھیان کے تحت 8 ہزار سے زیادہ مکانات تعمیر کیے جا چکے ہیں، ملک میں یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلعے میں، پردھان منتری  جَن جاتی آدی واسی نیائے مہا ابھیان کے تحت 8 ہزار سے زیادہ مکانات تعمیر کیے جا چکے ہیں، ملک میں یہ اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ یہ مکانات، نل سے پانی، بجلی، سڑک اور کمیونٹی سہولیات جیسی ضروری آسائشوں سے آراستہ ہیں۔ قبائلی خاتون للیتا کا گھر سب سے پہلے تعمیر ہوا ہے۔ اِس سال کے اوائل میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ  بات چیت کے بعد پکاّ مکان حاصل کرنے کا اُن کا خواب پورا ہو گیا ہے، وزیر اعظم نے نہ صرف اُن کی خواہش پوری کی ہے بلکہ کئی ضرورتمند کنبوں...