ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 17, 2025 10:24 AM

وزیر اعظم نریندر مودی، حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کی مدد کے لیے، مدھیہ پردیش کے دھار ضلعے میں ”سوَستھ ناری سشکت پریوار“ اور ”راشٹریہ پوشن ماہ“ مہم کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج مدھیہ پردیش کے دھار ضلعے سے، سوَستھ ناری، سشکت پریوار ابھیان اور ”آٹھوِیں راشٹریہ پوشن ماہ“ مہم کا آغاز کریں گے۔ وہ ریاست میں ”آدی سیوا پَرو“ کا بھی افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم، دھار ضلعے کے بھینسولا گاؤں میں بھارت کے پہلے ”پی ایم مِتر پارک“ کا سنگِ ...