March 30, 2025 9:59 AM
بارش کے پانی کی ہر بوند کو بچانے کے لیے ”جل گنگا سنوردھن مہا ابھیان“ (پانی کی بچت مہم) مدھیہ پردیش میں آج گڑی پاڑوا کے موقع پر شروع کی جائے گی۔
بارش کے پانی کی ہر بوند کو بچانے کے لیے ”جل گنگا سنوردھن مہا ابھیان“ (پانی کی بچت مہم) مدھیہ پردیش میں آج گڑی پاڑوا کے موقع پر شروع کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو اُجین میں دریائے Kshipra میں اس مہم کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ یہ مہم 30 جون کو اختتام پذیر ہوگی۔ مزید تفصیل ہما...