December 25, 2025 9:42 AM December 25, 2025 9:42 AM
2
گوالیر کے میلہ گراؤنڈ میں آج ریاستی سطح کی Abhyuday مدھیہ پردیش گروتھ سمٹ سرمایہ کاری سے روزگار تک کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
گوالیر کے میلہ گراؤنڈ میں آج ریاستی سطح کی Abhyuday مدھیہ پردیش گروتھ سمٹ سرمایہ کاری سے روزگار تک کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ اور امدادِ باہمی کے وزیر امت شاہ اور وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو کی موجودگی میں 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کیلئے اراضی مختص کی جائے گی، جبکہ 10 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے سرحدی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا جائے گا اور سنگِ بنیاد رکھا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے یومِ پیدائش پر منعقدہ یہ سمٹ سرمایہ کاری پر مبنی روزگار کے ریاست کے عزم ...