March 3, 2025 9:46 AM March 3, 2025 9:46 AM
9
مدھیہ پردیش میں کسانوں کو اب پانچ روپے میں بجلی کے مستقل کنکشن فراہم کیے جائیں گے۔
مدھیہ پردیش میں کسانوں کو اب پانچ روپے میں بجلی کے مستقل کنکشن فراہم کیے جائیں گے۔ کَل بھوپال میں منعقد کسان آبھار سمّیلن میں وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے کہا کہ یہ سہولت ریاست بھر میں کسانوں کو مرحلے وار طریقے سے دَستِیاب کرائی جائے گی۔x تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: Capsule: Sanjeev Sharma وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے بتایا ہے کہ کم از کم قیمت پر بجلی کنکشن فراہم کرنے کا عمل، وسطی خطے میں فوری طور پر شروع ہو چکا ہے۔ ریاستی حکومت بجلی پیدا کرنے میں انھیں خود کفیل بنَانے کے لیے اگلے تین برسوں میں ک...