April 17, 2025 9:56 AM April 17, 2025 9:56 AM
9
سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 86 ویں یومِ تاسیس کے دن کے موقع پر مدھیہ پردیش Neemuch میں سلسلے وار پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔
سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 86 ویں یومِ تاسیس کے دن کے موقع پر مدھیہ پردیش Neemuch میں سلسلے وار پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اس پروگرام میں مہمانِ خصوصی ہوں گے، جبکہ وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو خصوصی مہمان کی حیثیت سے موجود رہیں گے۔ ایک رپورٹ V/C - Sanjeev Sharma CRPF کی یومِ تاسیس پریڈ میں آٹھ دستے حصہ لیں گے، جو Neemuch میں واقع CRPF گروپ سینٹر میں منعقد کی جائے گی۔ اس موقع پر وزیر داخلہ CRPF کے جوانوں کو بہادری کے تمغے سے نوازیں گے۔ جناب شاہ، شہید اَستھل پر شہداء کو ...