May 21, 2025 9:37 AM
مدھیہ پردیش حکومت نے اندور، بھوپال، اُجّین، جبل پور اور گوالیار کی ترقی کی رفتار میں اضافے کے لیے اُنہیں میٹرو پولیٹن علاقے قرار دیا ہے۔
مدھیہ پردیش حکومت نے اندور، بھوپال، اُجّین، جبل پور اور گوالیار کی ترقی کو رفتار دینے کے لیے اُنہیں میٹرو پولیٹن علاقے قرار دینے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ ریاستی کابینہ نے اندور کے تاریخی راج باڑہ محل میں منعقدہ کابینی میٹنگ کے دوران ”مدھیہ پردیش میٹرو پولیٹن ایریا پلاننگ...