October 3, 2025 10:06 AM
26
مدھیہ پردیش میں، کھنڈوا ضلعے کے Jamli گاؤں میں ایک ٹریکٹر ٹرالی ایک چھوٹے پُل سے دریا میں جا گری۔
مدھیہ پردیش میں، کھنڈوا ضلعے کے Jamli گاؤں میں ایک ٹریکٹر ٹرالی ایک چھوٹے پُل سے دریا میں جا گری۔ اس حادثے میں 11 افراد کی موت ہو گئی، جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ جس وقت یہ حادثہ پیش آیا، مجموعی طور پر 14 عقیدتمند دُرگا کی مورتی سپرد آب کرنے کے بعد واپس آ رہے تھے۔ راحت اور بچاؤ کارروائی رات دیر گئے تک جاری رہی۔ کلکٹر Rishav Gupta نے بتایا کہ امدادی رقم متاثرین کے کنبوں کے بینک کھاتوں میں فوری طور سے منتقل کر دی جائے گی اور متاثرہ کنبوں کے لیے غذائی اجناس کی فراہمی کی کوئی قلت نہیں ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر م...