ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 8, 2025 2:47 PM

لیبر اور روزگار محکمے کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے کہا ہے کہ روزگار کے مواقع پیدا کرنا، ایک مضبوط اور خود کفیل بھارت کے اہم ستون ہیں۔

  لیبر اور روزگار محکمے کی وزارت نے نوجوانوں کیلئے روزگار اور ہنرمندی کے فروغ کو وسعت دینے کی خاطر آج  نئی دلی میں ایک پرائیویٹ کمپنی کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔  مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کی موجودگی میں اِس مفاہمت نامے پردستخط کیے گئے۔ اِس موقع پر اظہار خیال ک...