ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 30, 2025 9:56 AM

مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت میں، 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔

مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت میں، 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ دودھ کی یہ قیمت آج صبح سے نافذ ہو گئی۔ کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق، دودھ کی قیمت میں اضافہ خریداری کی بڑھی ہوئی لاگت کے سبب ضروری ہو گیا تھا۔ کمپنی نے مزید کہا کہ پچھلے چند مہینوں کے دوران دودھ کی خریداری کی ...