November 22, 2025 10:19 AM
2
56ویں بھارتی بین الاقوامی فلم فیسٹول IFFI کے آج تیسرے دن سینما کے شائقین کیلئے اور عالمی شراکتداری کا ایک رنگا رنگ مجموعہ پیش کیا جائیگا۔
56ویں بھارتی بین الاقوامی فلم فیسٹول IFFI کے آج تیسرے دن سینما کے شائقین کیلئے اور عالمی شراکتداری کا ایک رنگا رنگ مجموعہ پیش کیا جائیگا۔ فلم فیسٹول کے آج تیسرے دن سینما شائقین کے لیے فلموں کا ایک رنگا رنگ مجموعہ پیش کیا جائے گا جس میں Valentina Bertini کی اطالوی فلم Mosquitoes جعفر پناہی ...