September 30, 2025 9:34 AM
39
ریٹنگ ایجنسی Moody’s نے بھارت کے مستحکم منظرنامے اور لچکدار ترقیاتی پس منظر کو تسلیم کیا ہے۔
ریٹنگ ایجنسی Moody's نے بھارت کی ریٹنگ کو BAA-3 پر برقرار رکھا ہے۔ Moody's نے مستحکم منظر نامے اور لچکدار ترقیاتی پس منظر میں یہ قدم اُٹھایا ہے۔ یہ فیصلہ بھارت کی مضبوط اقتصادی ترقی میں اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔ Moody's نے اِس بات کو بھی اجاگر کیا کہ بھارت، سرمایہ کاری کے لیے محفوظ مقام ہے۔ حالانکہ اقتصادی کمزوری اور زیادہ قرضے تشویش کا باعث بنے ہوئے ہیں۔ تاہم ایجنسی کو بھارتی معیشت پر امریکی محصولات اور پالیسی میں تبدیلی کا محدود قلیل مدتی اثر پڑنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب یہ محصولات، بھارت کی طو...