July 21, 2025 11:21 AM
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ حکومت ایوان میں کسی بھی مسئلے پر روایت اور ضوابط کے مطابق بحث کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ یہ اجلاس 21 اگست تک جاری رہے گا اور اس میں کُل 21 نشستیں ہوں گی۔ آپریشن سِندور کے بعد پارلیمنٹ کا یہ پہلا اجلاس ہے۔ پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ اس اجلاس کے دوران اہم قانون سازی اور دیگر کام کاج کیے جائیں گے۔ حکومت نے پار...