May 11, 2025 10:31 AM
جنوب مغربی مانسون 27 مئی کو کیرالہ ساحل تک پہنچ جانے کا امکان ہے، جو فصلوں کی پیداوار کیلئے بہتر رہے گا۔
بھارت کے محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ جنوب مغربی مانسون، پہلی جون کی اپنی معمول کی تاریخ سے پانچ دن پہلے 27 مئی کو کیرالہ ساحل تک پہنچنے کا امکان ہے۔ جنوب مغربی مانسون کے جلد پہنچنے کے نتیجے میں خریف کی بوائی کے سیزن پر مثبت اثر پڑنے کا امکان ہے اور یہ فصلوں کی پیدوار کیلئے بھ...