January 1, 2025 10:19 AM
27
مرکزی حکومت نے بہت سی پالیسیاں اور پروگرام شروع کیے ہیں، جن کا مقصد ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے اختراع، ہُنرمندی، کاروبار اور تکنیکی ترقی کو بڑھاوا دینا ہے۔
مرکزی حکومت نے بہت سی پالیسیاں اور پروگرام شروع کیے ہیں، جن کا مقصد ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے اختراع، ہُنرمندی، کاروبار اور تکنیکی ترقی کو بڑھاوا دینا ہے۔ پچھلے 10 سال میں نریندر مودی حکومت نے بھارت کے نوجوانوں کے لیے نئے موقعے پیش کیے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ مودی حکومت کی تیسری مدّت کے شروع کے 100 دن میں ہی، سرکاری ملازمتوں کے لیے 15 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو تقرر نامے دیے گئے ہیں۔ V/C Dipendra حکومت نے، یکسر تبدیلی لانے والی نئی تعلیمی پالیسی کے ذریعے تعلیم کو نئی ش...