April 16, 2025 10:37 PM April 16, 2025 10:37 PM

views 15

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج فن لینڈ کے صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج فن لینڈ کے صدر Alexander Stubb سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اپنی گفتگو کے دوران دونوں لیڈروں نے یوکرین کی صورتحال سمیت باہمی مفاد کے علاقائی اور عالمگیر معاملات پر تبادلہئ خیال کیا۔ دونوں لیڈروں نے ڈیجیٹل کاری، پائداریت اور موبیلیٹی کے شعبوں سمیت دونوں ملکوں کے درمیان جاری شراکت داری کا بھی جائزہ لیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ یوروپی یونین میں فن لینڈ ایک اہم شراکت دار ملک ہے۔ فن لینڈ کے صدر نے بھی بھارت یوروپی یونین کے درمیان گہرے تعلقات کیلئے اُن کے ملک کی جانب سے حمای...