ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 3, 2025 9:42 AM

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ، اسپین کے شہر بارسیلونا میں، موبائل عالمی کانگریس ایم ڈبلیو سی 2025 میں، بھارت کی نمائندگی کریں گے۔

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ، اسپین کے شہر بارسیلونا میں، موبائل عالمی کانگریس ایم ڈبلیو سی 2025 میں، بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ یہ کانگریس آج سے 6 مارچ تک جاری رہے گی۔ وہ اس کانگریس میں، بھارت پویلین کا افتتاح کریں گے، جو ٹیکنالوجی اور مواصلات سے متعلق، دنیا کی سب سے...