March 3, 2025 9:42 AM March 3, 2025 9:42 AM

views 1

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ، اسپین کے شہر بارسیلونا میں، موبائل عالمی کانگریس ایم ڈبلیو سی 2025 میں، بھارت کی نمائندگی کریں گے۔

مواصلات کے مرکزی وزیر جیوترادتیہ سندھیہ، اسپین کے شہر بارسیلونا میں، موبائل عالمی کانگریس ایم ڈبلیو سی 2025 میں، بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ یہ کانگریس آج سے 6 مارچ تک جاری رہے گی۔ وہ اس کانگریس میں، بھارت پویلین کا افتتاح کریں گے، جو ٹیکنالوجی اور مواصلات سے متعلق، دنیا کی سب سے بڑی اور بااثر تقاریب میں سے ایک ہے۔ انڈیا موبائل کانگریس، ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جہاں بھارت کے اختراعی ایکو نظام کو نمایاں کیا جاتا ہے اور سرکردہ ٹیلی کوم کمپنیاں نیز اختراع کار، اپنی جدید ترین تخلیقات اور دیرپا حل پیش ک...