June 22, 2025 9:44 AM
میزورم میں، آسام رائفلز اور دیگر قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے 11 کروڑ 53 لاکھ روپے مالیت کی منشیات ضبط کی ہیں اور دو خواتین سمیت منشیات فروخت کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔
میزورم میں، آسام رائفلز اور دیگر قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے 11 کروڑ 53 لاکھ روپے مالیت کی منشیات ضبط کی ہیں اور دو خواتین سمیت منشیات فروخت کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ایک دفاعی ترجمان نے کہا کہ Vaseikai سے Lunglei تک منشیات کی نقل و حرکت سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر کارر...