June 1, 2025 9:27 AM June 1, 2025 9:27 AM

views 10

حیدرآباد میں، مِس تھائی لینڈ Opal Suchata Chaungsri کو مِس ورلڈ 2025 کے خطاب سے نوازا ہے۔

حیدرآباد میں کل رات Miss World Pageant کے 72 ویں ایڈیشن میں مس تھائی لینڈ Opal Suchata Chuangsri نے مس ورلڈ 2025 کا خطاب جیت لیا ہے۔ مس ورلڈ 2024  Krystyna Pyszkova نے مس تھائی لینڈ Opal Suchata Chuangsri کو مس ورلڈ کا تاج پہنایا اور اِس کے ساتھ ہی ایک ماہ طویل ثقافتی تبادلے کا یہ پروگرام اختتام پذیر ہوگیا۔ اس فائنل مقابلے میں دنیا بھر سے 108 خوبصورت حسیناؤں نے حصہ لیا تھا۔ اتھوپیا کی Hasset Dereje Admassu فرسٹ رنر اپ رہیں  جبکہ پولینڈ کی Maja Klajda سیکنڈ رنر اپ رہیں۔ معزز اداکار سونو سود کو ان...

May 31, 2025 9:31 AM May 31, 2025 9:31 AM

views 13

مِس ورلڈ 2025 مقابلے کی اختتامی تقریب آج شام حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔

مِس ورلڈ 2025 مقابلے کی اختتامی تقریب آج شام حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ تلنگانہ میں ایک مہینے تک جاری ثقافت، خیرات اور مختلف چیلنجوں میں کُل 108 شخصیتوں نے حصہ لیا۔ چار براعظمی گروپوں میں ہر ایک گروپ سے    10 شخصیتوں کو کوارٹر فائنلز کیلئے چنا جائے گا، جس کے بعد اِن 40 سرکردہ شخصیتوں کے مابین مقابلہ ہوگا۔ اسی دوران چار مزید شخصیتوں نے بھی اِن 40 شخصیتوں کے ساتھ ملٹی میڈیا مقابلے کیلئے مقام حاصل کیا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C M S Lakshmi اب سب کی نگاہیں حیدرآباد پر ہیں، جہاں مس ورلڈ 2025 کے اِس ...