ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 9:59 AM

بھارت اور برطانیہ نے، دفتر خارجہ سے متعلق 17 ویں صلاح مشورے اور ٹیکنالوجی اشتراک سے متعلق مذاکرات کا اہتمام کیا۔ بھارت نے دہشت گردی کے خلاف اس کی لڑائی میں برطانیہ کی جانب سے یگانگت اور حمایت کے اظہار کی ستائش کی ہے۔

بھارت نے، دہشت گردی کے خلاف اُس کی لڑائی میں برطانیہ کی سرکار کی جانب سے یگانگت اور حمایت کے اظہار کی ستائش کی ہے۔ خارجہ سکریٹری وِکرم مسری نے کل امور خارجہ، دولتِ مشترکہ اور ترقیاتی دفتر میں مستقل انڈر سکریٹری  Oliver Robbins کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران بھارت کی ستائش سے آگاہ کیا۔ ...