ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 2, 2025 9:43 AM

خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے بحرالکاہل ملک کے اپنے سرکاری دورے کے دوران موریشس کے سینئر رہنماؤں  سے ملاقات کی۔

خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے بحرالکاہل ملک کے اپنے سرکاری دورے کے دوران موریشس کے سینئر رہنماؤں  سے ملاقات کی۔ انھوں نے ماریشس کے صدر Dharambeer Gokhool، وزیراعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام، نائب وزیراعظمPaul Berenger  اور ماریشس کے وزیر خارجہ دھننجے Ramful سے ملاقات کی۔ ماریشس کے وزیراعظم کے سا...