May 24, 2025 10:05 AM

views 15

خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے آپریشن سِندور کے بارے میں بھارتی سفارتی رسائی کے طور پر کثیر جماعتی، 4 وفود کے ارکان کو جانکاری فراہم کی ہے۔

خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے آپریشن سِندور کے بارے میں بھارتی سفارتی رسائی کے طور پر کثیر جماعتی، 4 وفود کے ارکان کو جانکاری فراہم کی ہے۔ جناب مسری نے کانگریس رہنماء ششی تھرور، BJP رہنماء روی شنکر پرساد، NCPSP رہنما سپریا سولے اور BJP رہنما Baijyant پانڈا کی قیادت والے وفود کو یہ جانکاری فراہم کی۔ کل کانگریس ممبر پارلیمنٹ ششی تھرور نے جانکاری حاصل کرنے کے بعد کہا کہ بھارت، سبھی بیرونی مذاکرات کاروں سے اس بھیانک دہشت گردی کے بارے میں بات چیت کرے گا، جس کا کہ وہ سرحد پار سے 1989 سے شکار رہا ہے۔ انہو...