April 17, 2025 10:08 AM
کانوں کی وزارت نے، اہم معدنیات کے قومی مشن کے تحت، مہارت کے مراکز قائم کرنے کے رہنماء خطوط جاری کیے ہیں۔
کانوں کی وزارت نے، اہم معدنیات کے قومی مشن کے تحت مہارت کے مراکز COEs کے قیام کے لیے رہنماء خطوط جاری کیے ہیں، جو مشن کے کلیدی ستون، تحقیق اور ٹیکنالوجی کی ترقی سے مطابقت رکھتے ہیں۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آغاز سے اختتام تک کے طریقہئ کار میں ٹیکنالوجی کی تیاری، مظاہرے اور...