November 13, 2024 10:04 PM November 13, 2024 10:04 PM
6
کانکنی کی وزارت نے اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون کے تعلق سے آج بین الاقوامی توانائی ایجنسی (IEA) کے ساتھ مفاہمت کے ایک اقرار نامے پر دستخط کئے۔
کانکنی کی وزارت نے اہم معدنیات کے شعبے میں تعاون کے تعلق سے آج بین الاقوامی توانائی ایجنسی (IEA) کے ساتھ مفاہمت کے ایک اقرار نامے پر دستخط کئے۔ اِس تعاون سے بھارت کو اہم معدنیات کے شعبے میں قابل بھروسہ ڈیٹا ، تجزیے اور پالیسی سفارشات فراہم ہوں گی، ملک کی فیصلے کی صلاحیت لینے میں اضافہ ہوگااور اہمیت کے حامل وسائل کے بندوبست کو یقینی بنایا جاسکے گا۔ یہ ملک کو اہم معدنیات کے شعبے میں پالیسیوں، ضابطوں اور سرمایہ کاری کے طریقہ کار کو سمت دینے کے اہل بنائے گا۔ مرکزی ک...