December 21, 2025 10:01 AM December 21, 2025 10:01 AM
4
الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے وہاٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرنے کے Ghost Pairing سائبر گھپلے کے تعلق سے شہریوں کو خبردار کیا ہے۔
الیکٹرانک اور اطلاعتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ Ghost Pairing نامی سائبر دھوکہ دہی کو واٹس ایپ اکاؤنٹس کو ہائی جیک کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ وزارت نے کہا کہ Hijackers، واٹس ایپ کے Device سے جڑے Feature کا غلط استعمال کرکے اکاؤنٹس Hijack کر رہے ہیں جس میں اصل صارف کی طرف سے تصدیق کی بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ وزارت نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ مشتبہ لنکس پر بھی کلک نہ کریں اور غیر ملکی Sites پر اپنا فون نمبر درج نہ کریں۔ اپنےDevice کی Whatsapp سیٹنگ کی متواتر ...