February 7, 2025 9:46 AM

views 14

پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں ایک ڈیجیٹل نمائش لگائی گئی ہے، تاکہ ملک میں فوجداری کے تین نئے قوانین کے بارے میں عوام کو بیدار کیا جا سکے۔

پریاگ راج میں مہا کمبھ میلے میں ایک ڈیجیٹل نمائش لگائی گئی ہے، تاکہ ملک میں فوجداری کے تین نئے قوانین کے بارے میں عوام کو بیدار کیا جا سکے۔ اِن قوانین میں بھارتیہ نیائے سنہتا، بھارتیہ ناگرِک سرکشا سنہتا اور بھارتیہ ساکشیے ادھینیم شامل ہیں۔ اِن نئے قوانین کو پچھلے سال پہلی جولائی کو پورے ملک میں نافذ کیا گیا تھا، جس میں بھارت کے عدالتی نظام میں تاریخی تبدیلی کو پیش کیا جا سکے۔ ایک نیا فریم ورک بھی متعارف کیا گیا ہے تاکہ سائبر جرائم اور منظم جرائم جیسے عصری چیلنجوں سے نمٹا جا سکے اور متاثرین کے لی...