August 13, 2025 9:58 AM August 13, 2025 9:58 AM
3
سرکار نے بیرونِ ملک آباد بھارتی شہریوں سے متعلق ضابطوں کو سخت بنا دیا ہے۔ اگر کسی شخص کو دو سال یا اِس سے زیادہ کی قید کی سزا سنائی جاتی ہے تو اُس کا OCI رجسٹریشن منسوخ کردیا جائے گا۔
امور داخلہ کی وزارت نے بیرونِ ملک آباد بھارتی شہریوں OCI سے متعلق ضابطوں کو سخت بنا دیا ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ اگر کسی شخص کو دو سال یا اِس سے زیادہ کی قید کی سزا سنائی جاتی ہے، یا اُسے سات سال یا اِس سے بھی زیادہ قید کی سزا کے جرم کے لیے چارج شیٹ کیا جاتا ہے تو OCI رجسٹریشن منسوخ کردیا جائے گا۔ بھارتی قانون کے تحت جرم کے زمرے میں آنے والے کسی بھی معاملے میں اِس کا اطلاق ہوگا، خواہ یہ سزا بھارت میں دی گئی ہو یا بیرونِ ملک۔ اِس اقدام کا مقصد OCI رتبے سے متعلق قانونی فریم ورک کو سخت بنانا ہے، جس...