September 3, 2025 10:12 AM
35
وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ زمینی یا فضائی راستے سے بھارت میں داخل ہونے والے نیپال اور بھوٹان کے شہریوں کو اب پہلے کی طرح پاسپورٹ یا ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔
زمینی یا فضائی راستے سے بھارت میں داخل ہونے والے نیپال اور بھوٹان کے شہریوں کو اب پہلے کی طرح پاسپورٹ یا ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وزارتِ داخلہ نے امیگریشن اور غیر ملکی شہریوں کے استثنیٰ سے متعلق آرڈر 2025 کو نوٹیفائی کیا ہے، جس کے تحت کچھ مخصوص زمروں کے افراد Carriers کو مجاز پاسپورٹ، سفری دستاویزات اور ویزا سے بڑے پیمانے پر مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان کی اقلیتی برادری جیسے ہندو، سِکھ، بُدھسٹ، جین، پارسی اور عیسائی، جو مذہبی بنیادوں پر ظلم و ستم یا ظلم و ستم کے خدشے...