ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 3, 2025 10:12 AM

وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ زمینی یا فضائی راستے سے بھارت میں داخل ہونے والے نیپال اور بھوٹان کے شہریوں کو اب پہلے کی طرح پاسپورٹ یا ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔

زمینی یا فضائی راستے سے بھارت میں داخل ہونے والے نیپال اور بھوٹان کے شہریوں کو اب پہلے کی طرح پاسپورٹ یا ویزا کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وزارتِ داخلہ نے امیگریشن اور غیر ملکی شہریوں کے استثنیٰ سے متعلق آرڈر 2025 کو نوٹیفائی کیا ہے، جس کے تحت کچھ مخصوص زمروں کے افراد Carriers کو مجاز پاسپورٹ...