ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 1, 2025 9:40 AM

وزارت داخلہ نے قدرتی آفات سے متاثرہ ہماچل پردیش، اترا کھنڈ، پنجاب اور جموں و کشمیر میں نقصانات کے جائزے کے لیے بین وزارتی مرکزی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

داخلی امور کی وزارت نے شدید بارش، سیلاب، اچانک سیلاب، بادل پھٹنے اور مٹّی کے تودے کھسکنے کے سبب ہوئے نقصان کا جائزہ لینے کی غرض سے ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب اور جموں و کشمیر کے لیے بین وزارتی سطح پر مرکزی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت ...