January 3, 2026 9:44 AM
14
کل جنوبی اور وسطی میکسیکو میں 6 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آنے سے کم سے کم دو افراد ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔
کل جنوبی اور وسطی میکسیکو میں 6 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آنے سے کم سے کم دو افراد ہلاک اور 12 دیگر زخمی ہو گئے۔ میکسیکو کے زلزلے کی پیمائش کے قومی ادارے کے مطابق زلزلے کا مرکز جنوبی ریاست Guerrero کے قصبے San Marcos کے قریب تھا، جو بحرالکاہل کے ساحلی تفریحی شہر Acapulco کے نزدیک واقع ہے۔ Guerrero میں گھر کے منہدم ہونے سے ایک 56 سالہ خاتون کی موت ہو گئی۔ میکسیکو سٹی میں زلزلے سے بچنے کی کوشش میں ایک 67 سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔ ریاستی سول ڈیفنس ایجنسی نے Acapulco کے اطراف اور ریاست کی دیگر شاہراہوں پر...