December 15, 2025 9:51 AM December 15, 2025 9:51 AM
14
ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑیLionel Messi اپنے GOAT India Tour کے چوتھے اور آخری مرحلے کیلئے آج نئی دلی پہنچ رہے ہیں۔
قومی راجدھانی دلّی میں آج ارجنٹینا کے فٹ بال کھلاڑی Lionel Messi کی میزبانی کیلئے تمام تیاریاں کر لی گئی ہیں۔ یہ اُن کے GOAT انڈیا سفر کا چوتھا اور آخری مرحلہ ہے۔ دلّی ٹریفک پولیس نے، پروگرام کے تناظر میں ٹریفک سے متعلق ایک ہدایت جاری کی ہے۔ دلّی، Lionel Messi کے GOAT انڈیا دورے کا آخری مقام ہوگا۔ یہ دورہ اس مہینے کی 13 تاریخ کو شروع ہوا تھا۔ اس سے پہلے کولکاتہ، حیدرآباد اور ممبئی میں تقریبات منعقد کی گئیں۔ ارجنٹینا کے تاریخ ساز فٹ بال کھلاڑی Lionel Messi آج ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں عوام کے سامنے ...