January 3, 2026 10:11 AM January 3, 2026 10:11 AM
9
مرکزی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے والے فحش مواد کے معاملے پر AI ٹول Grok سے متعلق نوٹس جاری کیا ہے۔
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت نے سوشل میڈیا پلیٹ فرام X کو ایک نوٹس جاری کیا ہے۔ جس میں اس سے فحش مواد کو ہٹانے کیلئے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے فحش مواد تخلیق کرنے اور شیئر کرنے کے لیے Grok-AI کے غلط استعمال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ بھارت میں آپریٹ کرنے والے X کے اعلیٰ تعمیلی افسر کو لکھے گئے ایک خط میں وزارت نے کہا کہ صارفین کے ذریعے فرضی اکاؤنٹس بنانے Generate کرنے اور خواتین کے فحش Images یا ویڈیوز تیار کرنے اور شیئر کرنے میں Grok-AI کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ وزارت...